سوویت یونین کی تحلیل سے قبل اس کے آخری صدر میخائل گورباچوف 92 سال کی عمر میں ماسکو میں انتقال کر گئے ہیں۔
روسی سرکاری خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سابق صدر کی اچانک طبیعت بگڑنے کے بعد انہیں فوری طور پر اسپتالمنتقل کردیا گیا، تاہم وہ جانبر نا ہوسکیں–
سابق صدر پیرسٹروائیکا اور گلاسنوسٹ بیماری کا شکار تھیں–
میخائل سرجیوچ گورباچوف گذشتہ شام ایک شدید اور طویل بیماری کے باعث 92 سال کی عمر میں سنٹرل کلینیکل ہسپتال ماسکومیں انتقال کرگئے–
میخائل سرگئیوچ گورباچوف سابق سوویت سیاست دان اور سوویت یونین کے آٹھویں اور آخری رہنما صدر تھیں وہ 1989 سے 1990 تک سپریم سوویت کے چیئرمین اور 1990 سے 1991 تک سوویت یونین کے صدر رہے تھیں–
یاد رہے سوشلسٹ نظریہ کے حامل افراد گورباچوف کو سویت یونین کی زوال کا وجہ بھی قرار دیکر ان پر تنقید کرتے ہیں تاہم وہ ایکوقت میں بااثر سوشلسٹ رہنماء بھی رہے ہیں–