خضدار: ایف سی کی چیک پوسٹ پر حملہ

421
File Photo

خضدار میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ ۔

دی بلوچستان پوسٹ کے نمائندے کے مطابق خضدار کے علاقے سماں تنگ میں نامعلوم مسلح افراد نے ایف سی کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا ۔

حملے میں فورسز کو جانی نقصان کی اطلاع ہے ۔

تاہم ابھی تک فورسز کی ہلاک و زخمیوں کی مصدقہ تعداد معلوم نہ ہوسکی ۔