پاکستانی فورسز نے تربت سے پانچ افراد کو لاپتہ کردیا

328

تربت کے علاقے بلیدہ میں پاکستانی فوج کے ہاتھوں پانچ بلوچ فرزند حراست کے بعد لاپتہ ہوگئے

اطلاعات کے مطابق بلیدہ کے علاقے سلو میں آج مغرب کے وقت ایف سی نے ایک ایرانی ڈیزل ڈپو پر چھاپہ مار کر پانچ ایرانی گاڈیوں، انکے ڈرائیور سمیت ڈپو کے مالک کو بھی اٹھا کر اپنے ساتھ لے گئے۔