کوئٹہ:ہزار گنجی میں فائرنگ سے ایک شخص جابحق

343

کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی.

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں فائرنگ سے ہزارہ برادری کا ایک شخص جابحق جبکہ ایک راہ گیر زخمی ہوا.

ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت ابراہیم ولد رحیم کے نام سے ہوئی جبکہ زخمی ہونے والے کا نام ظریف بتایا جاتا ہے .