تربت میں قابض فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی این اے

620

بلوچ نیشنلسٹ آرمی کے ترجمان مرید بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا کہ گزشتہ شب بارہ بجے ہمارے سرمچاروں نے تربت شہر میں سنیما چوک پر قائم قابض پاکستانی فورسز کی چوکی پر دستی بم حملہ کیا جس کے نتیجے میں چوکی میں موجود دو اہلکار شدید زخمی ہو گئے۔

بلوچ نیشنلسٹ آرمی کی کاروائیاں آزاد بلوچستان کے قیام تک جاری رہینگے۔