ڈیرڈیرہ بگٹی: دھماکے میں زخمی نواب دین ہلاک

1096

‏28 جنوری کو بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی میں بم دھماکے میں زخمی ہونے والا لیویز اہلکار نواب دین بگٹی دوران علاج ہلاک ہوگئے۔

اس واقعہ میں ہلاک ہونے ہونے والوں کی تعداد پانچ ہوگئی۔

خیال رہے کہ 28 جنوری کو ایک بم دھماکے کے نتیجے میں سات افراد ہلاک و زخمی ہوئے تھے دھماکے کی زد میں آنے والوں کا تعلق سرکاری حمایت گروہ سے بتایا جارہا ہے۔

آج مرنے والا نواب دین کا شمار بلوچ ریپبلکن پارٹی کے صدر براہمدغ بگٹی کے کٹر مخالفوں میں ہوا کرتا تھا براہمدغ خان بگٹی کے خلاف اس کے لاتعداد ویڈیوز سوشل میڈیا پہ موجود ہیں۔