میڈیکل اسٹوڈنٹس الائنس نے اپنے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا کہ ہمارے احتجاجی کیمپ کو 55 دن پورا ہو چکے ہیں لیکن ابھی تک حکومت کی جانب سے کوئی پیش رفت نہیں ہوئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ گیارہ جون دو ہزار انیس میں حکومت بلوچستان نے خود بلوچستان کےان تینوں میڈیکل کالجز کے طلباء کا رجسٹرڈ اپنے ذمے میں لیا تھا پھر بھی حکومت بلوچستان اپنے ذمہ داری لینے سے کیوں قاصر ہے؟
انہوں نے کہا کہ میڈیکل اسٹوڈنٹس الائنس نے حکومت بلوچستان کو آگاہ کرتے ہیں اپنے ذمہ داریاں سنجیدگی سے نبھائیں اور ہمیں لانگ مارچ کرنے پہ مجبور نہ کریں ۔