سنجاوی: زمیں تنازعے پر فائرنگ: ایک شخص ہلاک 6 زخمی

228

بلوچستان کے علاقے زیارت کے تحصیل سنجاوی میں زمین کے تنازعے پر دو گروہوں میں لڑائی ، ایک شخص ہلاک چھ زخمی ۔

تفصیلات کے مطابق زیارت کے تحصیل سنجاوی کلی پوئی میں زمین کے تنازعے پر دو گروہوں کے درمیان لڑائی میں فائرنگ اور پتھراو سے ایک شخص جاں جبکہ چھ  افرادزخمی  ہوئیں ۔

زخمیوں میں دو افراد کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے جن کو کوئٹہ منتقل کردیا گیا