گوادر:مسلح افراد کے حملے میں موبائل ٹاور تباہ

466

گوادر میں مسلح افراد کا حملہ.

حملے میں زونگ کمپنی کا ٹاور تباہ .

تفصیلات کے مطابق گذشتہ رات نامعلوم مسلح افراد نے گوادر کے علاقے گهٹی ڈور میں چینی موبائل کمپنی زونگ کے ٹاور کو تباہ کردیا .

تاہم اس حملے کی اب تک کسی مسلح گروپ نے ذمہ داری قبول نہیں کی ہے