دی بلوچستان پوسٹ کے نمائندے کے مطابق ضلع گوادر سے پولیس نے ایک شخص کی لاش برامد کرکے سول ہسپتال منتقل کردیا ہے۔ جیب سے ملنے والی شناختی کارڈ کے مطابق ان کی شناخت محمد عمر ولد جان محمد سکنہ خضدار کے نام سے ہوئی ہے۔
استعماری لغت کا انہدام
(آخری حصہ: لغت بقا ہے، بندوق ضمانت)
تحریر: برزکوہی
دی بلوچستان پوسٹ
استعمار ہمیشہ بندوق سے شروع نہیں کرتا، وہ سب سے پہلے خوابوں...