ڈیرہ بگٹی میں گیس پائپ لائن کو تباہ کیا، سرباز بلوچ

210

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان نے نامعلوم مقام سے سیٹلائیٹ فون کے زریعہ میڈیا کو بتیا کہ گزشتہ رات بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے زین کوہ میں کنواں نمبر چھ ،بارہ، بیس اور تیرہ کی لوٹی گیس فیلڈ کو جانے والی سولہ انچ قطر کی جنکشن گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کیا۔

بی آر اے کے ترجمان سرباز بلوچ نے مزید کہا کہ ہماری کاروائیاں ایک آزاد بلوچ ریاست کے قیام تک جاری رہینگیں۔