پنجگور میں فورسز پر حملہ:ہلاکتوں کا خدشہ

612

پنجگور کے علاقے پروم میں پاکستانی فوجی چوکی پر مسلح افراد کا حملہ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے پروم سہکی بازار کے قریب قائم چوکی پر نامعلوم سمت سے متعدد راکٹ فائر کئے گئے ہیں جو چوکی کے اندر جاکر زور دار دھماکوں سے پھٹ گئے ہیں جس کے نتیجے میں فورسز کو جانی نقصان کی اطلاع ہے