خضدار : مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

431

خضدار میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ۔

خضدار سے دی بلوچستان کے نمائندے کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے چمروک کے مقام پر فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا ۔

تاہم ابھی تک مزید تفصیلات موصول نہیں ہوئی ہیں