شاہرگ میں پاکستانی فوج کے اہلکار کو سنائپر حملے میں ہلاک کیا – بی ایل اے May 10, 2020 365 Share on Facebook Tweet on Twitter بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا ہمارے سرمچاروں نے شاہرگ کے علاقے کھوسٹ میں زرد آلو کے مقام پر پاکستانی فوج کے چیک پوسٹ پر سنائپر حملے میں اہلکار کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہلاک ہوگیا۔