مستونگ میں ٹریفک حادثہ خاتون سمیت تین افراد زخمی

140

مستونگ کے علاقے میں ٹریفک حادثہ خاتون سمیت تین افراد زخمی

تفصیلات کے مطابق بدھ کو مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ میں ریکی بوز کے مقام پر تیز رفتار گاڑی نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں خاتون سمیت تین افراد زخمی ہوگئے

زخمیوں کو نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال منتقل کردیا گیا مزید کاروائی جاری ہے۔