خواتین کو جنگ میں فریق بنانا ریاست کے لئےبھیانک ثابت ہوگا : کمانڈر گلزار امام

1529

خواتین کو جنگ میں فریق بنانا ریاست کےلئے بھیانک ناک ثابت ہوگا ۔

ان خیالات کا اظہار بی آراے کے سرکردہ کمانڈر گلزار امام نے سوشل میڈیا کے ویب سائٹ ٹویئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں کیا ۔

انہوں نے کہا کہ  خواتین کو جنگی محاذ میں فریق بنایاگیا تو اس کے نتائج ریاست کےلئے بھیانک ثابت ہونگے