افغانستان؛ طالبان کے دو گروپوں میں تصادم 50 شدت پسند ہلاک

212

افغانستان میں طالبان کے دو گروپوں میں تصادم .

تصادم کے نتیجے میں اب تک 50 شدت پسند ہلاک ہوگئے ہیں .

تفصیلات کے مطابق طالبان کے ملا رسول گروپ اور ملا ہیبت اللہ گروپ کے شدت پسندوں میں افغانستان کے صوبے ہرات میں آپس میں لڑ پڑے .

آپسی تصادم میں اب تک 50 شدت پسند ہلاک ہوگئے .

واضح رہے کہ ملا عمر کی وفات کے بعد طالبان دو گرو پس میں تقسیم ہوگئے