مستونگ: ایف سی اہلکاروں پر دستی بم سے حملہ 8افراد زخمی October 19, 2017 310 Share on Facebook Tweet on Twitter مستونگ میں ایف سی پر دستی بم سے حملہ حملے میں ایف سی اہلکاروں سمیت 8 افراد زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق مستونگ کے شہید سلطان چوک پر نامعلوم مسلح افراد نے ایف سی اہلکاروں پر دستی بم سے حملہ کیا ۔ دستی بم حملے سے ایف سی اہلکاروں سمیت 8 افراد زخمی ہوئیں ۔