خیبر پختونخواہ میں زلزلہ

195

  خیبر پختونخوا میں اتوار اور پیر کی صبح زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیماہ مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے خیبرپختونخواہ کے علاقے پشاور، چارسدہ، مردان، لوئر دير، بنوں، مالا کنڈ، بٹ خيلہ، چترال، سوات، دير ، مانسہرہ اور بالاکوٹ اور پنجاب میں ميانوالی اور جہلم ميں محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیماہ مرکز کا مزید کہنا تھا کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی ہے، جب کہ اس کا مرکز کوہ ہندوکش افغانستان    تھا۔ زلزلے کی گہرائی ایک سو ستاون کلو میٹر تھی۔