بلوچستان : مند سے ایک شخص کی لاش برآمد

344

لاش پر گولیوں کے نشانات پائے گئے۔

ٹی بی پی رپورٹر کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے مند سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔

مند ندی سے برآمد ہونے والے لاش کی شناخت علی اکبر ولد اکرم سکنہ ہوزی کے نام سے ہوئی۔

عینی شاہدین کے مطابق لاش پر گولیوں کے متعدد نشانات موجود تھے۔

مقامی انتظامیہ نے لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا اور تحقیقات کا آغاز کردیا۔

تاہم ابتدائی اطلاعات کے مطابق قتل کی وجوہات معلوم نہ ہوسکی ۔