بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پیر کی صبح گیارہ بجے گوادر کے قریب تیراندسک کے مقام پر ہمارے سرمچار معمول کی گشت پر تھے کہ اُن کا سامنا پاکستانی فوج سے ہوا۔ پاکستانی فوج نے سرمچاروں کو گھیرنے کی کوشش کی تو قابض فوج کے ساتھ دوبدو جھڑپ شروع ہوئی جس میں سرمچار گھیراؤ توڑنے میں کامیاب ہوکر بحفاظت نکل گئے ۔ تیس منٹ کی لڑائی میں قابض فوج کو بھاری جانی نقصان پہنچایا۔
تازہ ترین
اسلام آباد دھرنا: بلوچ لواحقین کے احتجاج کو دو ہفتے مکمل، ریاستی ہراسانی اور...
بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کی زیر حراست قیادت کی اہلخانہ کی جانب سے اسلام آباد میں...
قلات: پاکستانی فورسز کے پیدل اہلکاروں پر مسلح حملہ
بلوچستان کے علاقے قلات میں پاکستانی فورسز کے پیدل اہلکاروں کو مسلح افراد نے حملے میں نشانہ بنایا ہے۔
اطلاعات کے مطابق پاکستانی فورسز کے...
فیکٹ چیک: بی ایل اے جنگجو صہیب بلوچ کو لاپتہ افراد سے جوڑنے کی...
گذشتہ دنوں قلات میں پاکستانی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں جانبحق ہونے والے بلوچ لبریشن آرمی کے رکن صہیب بلوچ عرف امیر بخش کو...
گڈانی میں پانی کی عدم فراہمی پر خواتین کا احتجاج، شپ بریکنگ یارڈ روڈ...
بلوچستان کے ضلع حب کی ساحلی شہر گڈانی میں محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ حب کی جانب سے پانی کی فراہمی بند...
ہرنائی: کوئلہ کان میں دھماکہ، چھ کانکن زخمی
بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے علاقے طالب کول مائن ایریا میں واقع کوئلہ کان میں زوردار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے...