دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ہفتہ کو خواندگی کا دن منایا گیا۔
یونیسکو کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں خواندگی کی شرح 58 فیصد ہے۔
پنجاب میں صورت حال دیگر صوبوں کی نسبت بہتر ہے۔خواندگی کی شرح پنجاب میں سب سے بہتر 71 فیصد ہے،سندھ 69 ، کے پی کے 60 اور بلوچستان میں 50 فیصد آبادی خواندہ ہے۔
پنجاب میں 64فیصد خواتین ناخواندہ ہیں، جبکہ بلوچستان کی 87 فیصد،سندھ 78 فیصد اور خیبرپی کے میں 69 فیصد خواتین پڑھنا لکھنا نہیں جاتے۔