افغانستان : کندھار میں ٹریفک حادثہ 40 افراد جانبحق و زخمی

262

افغانستان کے جنوبی صوبے میں ٹریفک کا المناک حادثہ ، 40 کے قریب افراد جانبحق  و زخمی

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق افغانستان کے جنوبی صوبے کندھار میں کوچ اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں 20  سے زائد افراد جانبحق جبکہ 16 سے زائد زخمی ہیں ۔

میڈیا زرائع کے مطابق حادثہ کندھار کے علاقے حوض مدد میں پیش آیا ۔

کوچ اور ٹرالر میں حادثے کے بعد کوچ میں آگ بھڑک اٹھنے سے ہلاکتوں میں اضافے کی وجہ بنی ۔