ایس آر اے نے لشکر طیبہ کمانڈر کے قتل کی ذمہ داری قبول کرلی

544

سندھی مسلح تنظیم نے دہشت گرد گروپ لشکر طیبہ کے کمانڈر کی قتل کی ذمہ داری قبول کرلی ۔

تفصیلات کے مطابق سندھی قوم پرست مسلح تنظیم سندھو دیش روولیوشنری آرمی ( ایس آر اے ) نے لاڑکانہ ڈویژن میں قوم پرست سندھی کارکنوں کی مخبری کرکے انھیں فورسز کے ہاتھوں گرفتار کروانے والے لشکر طیبہ کے ڈویژنل کمانڈر امان اللہ کھونہارو کو مارے کی ذمہ داری قبول کرلی ۔

تنظیم کے ترجمان سوڈھوسندھی نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے بیان میں کہا کہ ہماری جدوجہد سندھو دیش کے آزادی تک جاری رہے گا