بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ شب سرمچاروں نے کچھی کے علاقے ڈھاڈر میں پاکستانی فورسز کی حمایت یافتہ سابق ڈی اس پی علی اکبر کے ٹھکانے کو بم حملے کا نشانہ بنایا۔
انہیں نے کہاکہ ہم علی اکبر کو اور دوسرے ریاستی حمایت یافتہ لوگوں کو متنبہ کرتے ہیں کہ وہ ریاست کو حمایت اور بلوچ قومی آزادی کا رکاوٹ بننے کی کوشش نہ کریں ورنہ اپنے نقصان کی ذمہ دار خود ہونگے
مزید کہاکہ ہماری تنظیم بی آر جی اس حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے اور ہمارے اس طرح کی کارروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔














































