آپریشن ھیروف کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوچکا ہے – بی ایل اے

349

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان بھر میں آپریشن ھیروف کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہو چکا ہے، جو قابض ریاست اور اس کے تمام عسکری و انتظامی ڈھانچوں کے خلاف فیصلہ کن مزاحمت کا اعلان ہے۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ  بلوچ قوم سرمچاروں کے ساتھ کھڑی ہو کر دشمن کو ہر شہر، ہر گلی اور ہر محلے میں شکست دے، اور دشمن کو واضح پیغام دے کہ بلوچستان میں اس کی کوئی جگہ نہیں۔