سانگھڑ میں پنجابی آبادکار پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہیں – ایس آر اے

49

سندھودیش روولیوشنری آرمی (ایس۔آر۔اے) کے ترجمان سوڈھو سندھی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کل شام رحمت شاہ چوک، سانگھڑ میں پنجابی سیٹلر ڈاکٹر سلیم آرائیں پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب سامراج، اس کی فوج اور اس کی ایجنسیاں طویل عرصے سے، پنجابی آبادکاروں کے ذریعے، سندھ کے قدرتی وسائل اور معیشت کی لوٹ مار سمیت، سندھ کے قوم پرست کارکنوں کے خلاف آپریشنز کر رہے ہیں۔ اس غلیظ مقصد، لوٹ مار اور آپریشنز میں سندھ میں موجود پنجابی آبادکار پاکستان کی فوج اور اس کی ایجنسیوں کے براہ راست سہولت کار بنے ہوئے ہیں۔ اس لیے ایس۔آر۔اے نے سندھ میں پنجابی آبادکاروں سمیت دیگر آبادکاروں کے خلاف حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور مستقبل میں بھی جاری رکھے گی۔

ترجمان نے کہا کہ سندھودیش روولیوشنری آرمی، سندھودیش کی آزادی تک اپنی مزاحمتی جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتی ہے۔