خضدار: دو روز سے آپریشن جاری

140

بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے اورناچ میں بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن دوسرے روز بھی جاری ہے۔

آپریشن کے باعث علاقے کے تمام داخلی و خارجی راستے بند کر دیے گئے ہیں۔ علاقے غیر معمولی فوجی تعیناتیاں دیکھی جارہی ہیں۔

حکام نے تاحال اس حوالے سے حکام نے موقف تاحال پیش نہیں کی ہے ناہی اس دوران کسی جانی یا گرفتاری کی اطلاعات سامنے آئی ہے۔