بلیدہ میں پاکستانی فورسز کی آپریشن، گھروں پر چھاپے

75

ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں پاکستانی فورسز کی جانب سے آپریشن، دوران آپریشن گھروں پر چھاپے مارے گئے اور فائرنگ کی اطلاعات ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق بلیدہ کے علاقے گردانک میں پاکستانی فورسز نے گھروں پر چھاپے مارے، علاقائی ذرائع کے مطابق فورسز کی طرف سے آبادی پر فائرنگ کی گئی ہے ۔