ناکہ بندی اور معدنیات لیے جانے والی گاڑیوں پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی آر جی

173

بلوچ ریپلبکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے گزشتہ شب کوئٹہ سے متصل دشت کے علاقے میں مرکزی شاہراہ پر ناکہ بندی کرکے گاڑیوں کی تلاشی لی جو دو گھنٹوں تک جاری رہی۔

انہوں نے کہا کہ بی آر جی کے سرمچاروں نے ایک اور کاروائی میں گزشتہ روز کولپور میں معدنیات لے جانے والی گاڑیوں کو حملے میں نشانہ بناکر نقصان پہنچایا۔

ترجمان نے کہا کہ ان حملوں کی کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ ریپبلکن گارڈز قبول کرتی ہے اور اس نوعیت کے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔