بلوچستان کے علاقے قلات میں پاکستانی فوج آپریشن کررہی ہے، جس میں ہیلی کاپٹر بھی حصہ لے رہے ہیں۔
قلات کے مہلبی و گردنواح فوجی آپریشن کی زد میں ہے۔ علاقائی ذرائع کے مطابق آج صبح سویرے مذکورہ علاقوں کی جانب ہیلی کاپٹروں کی پروازیں دیکھنے میں آئی۔
حکام نے تاحال اس حوالے سے کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی ہے۔