خاران حملے میں قابض پاکستانی فوج کے 2 اہلکار ہلاک کیے – بی ایل ایف

74

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے 24 جولائی کی رات دس بجے کے قریب خاران شہر میں گواش روڈ پر قابض فورسز کی چوکی کے قریب ناکے میں موجود تین اہلکاروں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں دشمن کے دو اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہوگئے اور تیسرا اہلکار اپنے ساتھیوں کی لاشیں چھوڑ کر چوکی کی طرف فرار ہوگیا۔

انہوں نے کہا کہ بلوچستان لبریشن فرنٹ خاران میں گواش روڈ پر حملے میں قابض پاکستانی فوج کے دو اہلکاروں کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔