رخشان: دھماکے سے مرکزی پُل تباہ

183
file photo

واشک کے علاقے رخشان میں پُل کو تباہ کردیا گیا۔

رخشان میں ‘مِین ءِ کوْر’ کے مقام پر مرکزی شاہراہ پر مرکزی پُل کو نامعلوم افراد نے دھماکہ خیز مواد نصب کرکے دھماکے سے تباہ کردیا۔

دھماکے کے نتیجے میں پُل کا ایک حصہ شدید متاثر ہوا ہے۔