خضدار ، 23 مارچ کے پروگراموں کی جگہ پہ بم دھماکہ

375

خضدار میں بم دھماکہ، نقصانات کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی۔

 

دی بلوچستان پوسٹ کے خضدار نمائندے کے مطابق غوث بخش بزنجو اسٹیڈیم میں بم دھماکہ ہوا ہے، دھماکے کی وجہ سے پورا علاقہ گونج اٹھا۔

 

تاہم دھماکے سے تاحال کسی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں۔

 

واضح رہے کہ آج ایف سی نے پانچ گھنٹے تک  اسٹیڈیم کو گھیرے میں لیکر سکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیا تھا، جہاں پہ 23 مارچ کے حوالے سے پروگرام منعقد ہونگے