نامعلوم افراد نے پولیس تھانے کو کریکر دھماکہ میں نشانہ بنایا ہے۔
کراچی سے اطلاعات کے مطابق کراچی قائد آباد میں نامعلوم نے افراد نے قائدآباد پل کے اوپر سے کریکر پھینکا، حملے میں 3 پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔
واقعہ کے بعد حملہ آور فرار ہوگئے پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہے۔