تربت: پولیس کانسٹیبل کے گھر پر دھماکہ

313

بلوچستان کے ضلع کیچ میں زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔

پولیس کے مطابق آپسر بنڈے بازار میں نامعلوم افراد نے پولیس کانسٹبل یونس ولد اسحاق کے گھر پر ایک ہینڈ گرنیڈ پھینکا جو زوردار دھماکے سے ساتھ پھٹ گیا۔

واقعے میں کسی قسم ک جانی نقصان نہیں ہوا۔