تربت: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص لاپتہ

182

بلوچستان کے علاقے تربت سے پاکستانی فورسز نے لا کالج کے سیکورٹی گارڈ کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آج مغرب کے وقت پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔لاپتہ ہونے والے شخص کی شناخت سعید بلوچ ولد نیک بخت کے نام سے ہوئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ شخص تربت کے علاقے سنگ آباد کا رہائشی ہے اور کئی وقتوں سے لاکالج تربت میں بطور سیکورٹی گارڈ کام کررہا ہے۔

آج مغرب کے انہیں پاکستانی فورسز نے حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔