کیچ: پاکستانی فورسز پر بم حملہ

178

بلوچستان کے ضلع کیچ میں بم میں دھماکے کی اطلاعات ہیں۔

تفصیلات کے مطابق تربت مند زیر تعمیر سڑک پر پاکستانی فورسز کے گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔

اطلاعات کے مطابق دھماکے میں فورسز کو نقصانات کا سامنا رہا ہے تاہم حکام کا موقف تاحال سامنے نہیں آیا ہے۔

خیال رہے کہ مذکورہ علاقے میں بلوچ آزادی پسند تنظیمں متحرک ہیں تاہم اس حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔