مشکے: زیرحراست چار جبری لاپتہ افراد قتل

663

پاکستانی فورسز نے ضلع آواران کے تحصیل مشکے میں چار افراد کو قتل کردیا ہے۔ علاقائی ذرائع کے مطابق چاروں افراد پاکستانی فورسز کے زیر حراست تھے ۔

قتل کئے گئے افراد کی شناخت کامران علیم، معراج ، مومن اسلم اور حفیظ کے ناموں سے ہوئے ہیں۔

یاد رہے انہیں 28 فروری کی رات کو آواران کی تحصیل مشکے میں فورسز نے دیگر پانچ افراد کو جبری طور پر لاپتہ کر دیا تھا دیگر پانچ افراد کے بارے تاحال کوئی معلومات سامنے نہیں آئے ہیں۔