بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں نامعلوم افراد کو پاکستانی فورسز کے گاڑی کو بم حملے میں نشانہ بنایا ہے۔
فورسز کی گاڑی کو جان محمد روڈ میں نشانہ بنایا گیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق گاڑی میں سوار اہلکار ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں تاہم حکام کا موقف آنا باقی ہے۔
حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔