بلوچستان کے دارالحکومت میں فائرنگ کے ایک واقعے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا ۔
کوئٹہ کے علاقے گوہر آباد میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے دودا خان عرف ٹکری کو ہلاک کردیا ۔
بتایا جارہا ہے کہ ہلاک شخص کا تعلق سرکاری حمایت یافتہ گروہ سے ہیں۔
واقعے کے بعد فورسز نے شواہد اکھٹے کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے ۔