پیر کی شب بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں زور دار دھماکہ سنا گیا۔
حکام کے مطابق مسلح افراد نے دستی بم پی ٹی سی سینٹر پھینکا جو اندر گر کر زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔
پولیس کے مطابق مسلح افراد دستی بم پھینکنے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
واقعے کے بعد اردگرد علاقوں میں ناکہ بندی شروع کرکے مزید چیکنگ کی جارہی ہے ۔