سندھودیش روولیوشنری آرمی(ایس آر اے) کے سربراہ سید اصغر شاہ نے بلوچ آزادی پسند رہنما اور بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سربراہ ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ کے بڑے بھائی لالہ ابراہیم بلوچ کے انتقال پر ان سے اور ان کی فیملی کے ساتھ گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے سندھی قوم کی جانب سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے اور ان کے بھائی کے لیے مغفرت کے لیے دعا کی ہے۔