بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کی تحصیل پسنی سے پاکستانی فورسز نے آج 3 فروری 2025 کو رازق ولد ملنگ نامی نوجوان کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا۔
لواحقین کے مطابق پہلے فورسز نے رازق کو حراست میں لے لیا اور بعد میں نامعلوم جگہ منتقل کردیا ہے ۔ انہوں رزاق کی بحفاظت بازیابی کا مطالبہ کیا ہے ۔