کچھی: مسلح افراد کا تعمیراتی کمپنی پر حملہ ل، مشینری نذر آتش

364

بلوچستان کے علاقے کچھی میں کل رات نامعلوم افراد نے تعمیراتی کمپنی کے مشینری کو نذرآتش کردیا ہے۔ مشینری کو کچھی سنی کے مقام پر نشانہ بنایا گیا ہے

ذرائع کے مطابق اس دوران حملہ آوروں جاہ وقوعہ پر موجود مزدوروں کو بھی تحویل میں لیا جنہیں بعدازاں چھوڑ دیا گیا۔

تاہم واقعے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔