اسپلنجی کے مختلف علاقوں میں فوجی آپریشن

373

بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے اسپلنجی میں پاکستانی فوج آپریشن مصروف ہے۔

علاقائی ذرائع کے مطابق اسپلنجی، کنڈ، گونڈین و گردنواح میں بڑے پیمانے پر پاکستانی فوج آپریشن کررہی ہے۔

علاقے میں متعدد گاڑیوں سمیت پیدل اہلکار نقل و حرکت میں مصروف ہیں۔

حکام نے اس حوالے سے تاحال کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی ہے۔