ضلع کیچ کے علاقے دیہات سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جس کی شناخت نصیر احمد کے نام سے ہوئی جو ضلع کیچ کے علاقے کلاتک کا رہائشی بتایا جاتا ہے –
ذرائع کے مطابق وہ کچھ دن پہلے لاپتہ ہوئے تھے جبکہ آج انکی لاش ملی ہے، مزید تفتیش انتظامیہ کررہی ہے، ابتک موت کی وجوہات سامنے نہیں آسکی ہے۔