آواران کے علاقے مشکے میں تعمیراتی کمپنی کے اہلکاروں کو بم حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق آج صبح سویرے مشکے کے کپور اور لاکھی کے درمیانی علاقے میں تعمیراتی کمپنی M 8 روڈ پر کام کرنے والے ڈمپر گاڑی پر آئی ڈی دھماکا ہوا جس سے گاڑی کو نقصان پہنچا۔
دھماکے میں کسی قسم کی جانی نقصانات کی اطلاعات نہیں ہے۔