کیچ: گیس لے جانے والی گاڑیوں پر فائرنگ

264

اطلاعات کے مطابق کے علاقے تمپ سرینکن تگران آباد کے ایریا میں زبیدہ جلال روڈ پر دو ایل پی جی ٹرالر گاڑیوں کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شدید نقصان پہنچایا۔

یاد رہے کہ اس علاقے میں اس سے قبل بھی معدنیات اور گیس لے کر جانے والی گاڑیوں پر حملے کیے گئے ہیں۔