کیچ: عرب شکاریوں کی حفاظت پر مامور پاکستانی فورسز کے قافلے پر مسلح افراد کا حملہ

519

کیچ کے علاقے کولواہ، رودکان میں شکار کے لیے آنے والے عربوں کو سیکیورٹی فراہم کرنے کے لیے مامور پاکستانی فورسز کے قافلے پر مسلح افراد نے حملہ کردیا ہے۔

حملے میں ایک اہلکار کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

تاہم حکام کے جانب سے حملے یا جانی نقصان کی تصدیق ابھی نہیں کی گئی ہے۔